سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 428

خوب اچھی طرح وضو کرنا

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , سفیان بن حمزہ , کثیر بن زید , ولید بن رباح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَمْزَةَ عَنْ کَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَفَّارَاتُ الْخَطَايَا إِسْبَاغُ الْوُضُوئِ عَلَی الْمَکَارِهِ وَإِعْمَالُ الْأَقْدَامِ إِلَی الْمَسَاجِدِ وَانْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، سفیان بن حمزہ، کثیر بن زید، ولید بن رباح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خطاؤں کو مٹانے والے اعمال خلاف طبع امور کے باوجود خوب اچھی طرح وضو کرنا، مسجد کی طرف قدم اٹھانا اور ایک نماز کے بعد اگلی نماز کا انتظار کرنا ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said. "Sins are expiated by well performed ablution despite difficulties, increasing the number of steps one takes towards the Masjid, (and waiting for the next prayer after prayer)."

یہ حدیث شیئر کریں