سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 423

وضو میں میانہ روی اختیار کرنے اور حد سے بڑھنے کی کراہت

راوی: ابواسحق شافعی ابراہیم بن محمد بن عباس , سفیان , عمرو , کریب , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ کُرَيْبًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنَّةٍ وُضُوئًا يُقَلِّلُهُ فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ کَمَا صَنَعَ

ابو اسحاق شافعی ابراہیم بن محمد بن عباس، سفیان، عمرو، کریب، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں میں اپنی خالہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس رات کو ٹھہرا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو اٹھے اور ایک پرانے سے مشکیزے سے مختصر سا وضو کیا۔ میں بھی اٹھا جیسے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا (ویسے ہی میں نے بھی کیا)۔

It was narrated that 'Amr heard Kuraib saying: "I heard Ibn 'Abbas say: 'I stayed overnight with my maternal aunt Maimunah, and the Prophet got up and performed ablution from an old water skin, and he did a brief ablution.' Then I got up and did the same as he had done."

یہ حدیث شیئر کریں