وضو میں اعضاء تین بار دھونا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , و علی بن محمد , وکیع , سفیان , عبداللہ بن محمد بن عقیل , ربیع بنت معوذ بن عفراء
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَائَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
ابوبکر بن ابی شیبہ، و علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعضاء وضو تین تین بار دھوئے۔
It was narrated from Rabi' bint Mu'awwidh bin 'AIra' that the Messenger of Allah performed ablution washing each part three times.