وضو میں اعضاء تین بار دھونا
راوی: محمد بن یحییٰ , محمد بن یوسف , سفیان , لیث , شہر بن حوشب , ابومالک اشعری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي مَالِکٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
محمد بن یحییٰ، محمد بن یوسف، سفیان، لیث، شہر بن حوشب، حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعضاء دھوتے تھے۔
It was narrated that Abu Malik Ash' ari said. "The Messenger of Allah used to perform ablution washing each part three times."