وضو میں اعضاء تین بار دھونا
راوی: سفیان بن وکیع , عیسیٰ بن یونس , قائد ابی الورقاء بن عبدالرحمن , عبداللہ بن ابی اوفی
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ فَائِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً
سفیان بن وکیع، عیسیٰ بن یونس، قائد ابی الورقاء بن عبدالرحمن ، حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ وضو میں باقی اعضاء تین تین بار دھوئے اور سر کا مسح ایک بار کیا۔
. It was narrated that 'Abdullah bin Abi Awfa said. "I saw the Messenger of Allah performing ablution, washing each part three times, and wiprng his head once."