وضو میں اعضاء تین بار دھونا
راوی: ابوکریب , خالد بن حیاب , سالم بن مہاجر , میمون بن مہران , عائشہ , ابوہریرہ ما
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي الْمُهَاجِرِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ عَائِشَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
ابوکریب، خالد بن حیاب، سالم بن مہاجر، میمون بن مہران، حضرت عائشہ اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین تین بار (اعضاء دھو کر) وضو کیا۔
. It was narrated from' Aishah and Abu Hurairah that the Prophet did ablution washing each part three times.