وضو میں اعضاء تین بار دھونا
راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , ولید بن مسلم , اوزاعی , مطلب بن عبداللہ بن حنطب , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَرَفَعَ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، اوزاعی، مطلب بن عبداللہ بن حنطب، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں مروی ہے انہوں نے تین تین بار (اعضاء دھو کر) وضو کیا اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کیا۔
. It was narrated that Ibn "Umar performed ablution washing each part three times, and he attributed that to the Prophet.