وضو میں اعضاء کا ایک ایک بار دھونا
راوی: ابوبکر بن خلاد باہلی , یحییٰ بن سعید قطان , سفیان , زید بن اسلم , عطاء بن یسار , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ غُرْفَةً غُرْفَةً
ابوبکر بن خلاد باہلی، یحییٰ بن سعید قطان، سفیان، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک ایک بار (اعضاء دھو کر) وضو کرتے دیکھا ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "I saw the Messenger of Allah performing ablution, taking one handful (of water) at a time."