سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 410

وضو میں اعضاء کا ایک ایک بار دھونا

راوی: عبداللہ بن عامر بن زرارة , شریک بن عبداللہ نخعی , ثابت ابی صفیہ ثمالی

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ النَّخَعِيُّ عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّةَ الثُّمَالِيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ قُلْتُ لَهُ حُدِّثْتَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً قَالَ نَعَمْ قُلْتُ وَمَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَثَلَاثًا ثَلَاثًا قَالَ نَعَمْ

عبداللہ بن عامر بن زرارة، شریک بن عبداللہ نخعی، حضرت ثابت ابی صفیہ ثمالی کہتے ہیں۔ میں نے ابوجعفر سے پوچھا آپ کو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ملی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ایک بار اعضاء وضو دھوئے؟ فرمایا جی میں نے پوچھا اور دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ (کی روایت بھی ملی ؟) فرمایا جی۔

. It was narrated that Thabit bin Abi Safiyyah Ath-Thumali said: "I asked Abu Ja'far: ‘Was it narrated to you from Jabir bin 'Abdullah that the Prophet performed ablution washing each part once?' He said: 'Yes.' I said: 'And each part twice and each part thrice?' He said: 'Yes.'"

یہ حدیث شیئر کریں