سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 41

اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , حبیب بن ابی ثابت , میمون بن ابی شبیب , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَدَّثَ عَنِّي بِحَدِيثٍ وَهُوَ يَرَی أَنَّهُ کَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْکَاذِبَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، میمون بن ابی شبیب، مغیرہ بن شعبہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے فرمایا جس نے میری طرف سے کوئی بات بیان کی یہ جانتے ہوئے کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے۔

It was narrated that Mughirah bin Shu’bah said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever narrates a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.’” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں