ایک چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شریک , خالد بن علقمہ , عبد خیر , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَضْمَضَ ثَلَاثًا وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا مِنْ کَفٍّ وَاحِدٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، خالد بن علقمہ، عبد خیر، حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور ایک چلو سے تین بار کلی کی۔
It was narrated from 'Ali that the Messenger of Allah performed ablution and he rinsed his mouth three times, and sniffed water up into his nose three times, from one handful.