سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 402

وضو میں دائیں کا خیال رکھنا

راوی: محمد بن یحییٰ , ابوجعفر نفیلی , زہیر بن معاویہ , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَئُوا بِمَيَامِنِکُمْ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ صَالِحٍ وَابْنُ نُفَيْلٍ وَغَيْرُهُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

محمد بن یحییٰ، ابوجعفر نفیلی، زہیر بن معاویہ، اعمش، ابوصالح ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم وضو کرو تو پہلے دائیں اعضاء سے دھویا کرو۔ دوسری سند سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔

. It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'When you perform ablution, start on the right."

یہ حدیث شیئر کریں