سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 401

وضو میں دائیں کا خیال رکھنا

راوی: ہناد بن سری , ابواحوص , اشعث بن ابی شعثاء۔ سفیان بن وکیع , عمرو بن عبید طنافسی , اشعث بن ابی شعثاء , ابن ابی شعثاء , مسروق , عائشہ

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ ح و حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي الطُّهُورِ إِذَا تَطَهَّرَ وَفِي تَرَجُّلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ

ہناد بن سری، ابواحوص، اشعث بن ابی شعثاء۔ سفیان بن وکیع، عمرو بن عبید طنافسی، اشعث بن ابی شعثاء، ابن ابی شعثاء، مسروق، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں سے ابتداء کو پسند فرماتے تھے وضو کرتے وقت وضو میں ، کنگھی کرتے وقت کنگھی میں اور جوتا پہنتے وقت جوتا پہننے میں۔ (یعنی ہر اچھے کام میں دائیں سے ابتداء مسنون ہے)

. It was narrated from' Aishah that the Messenger of Allah liked to start on the right when purifying himself, when combing his hair and when putting on his footwear.

یہ حدیث شیئر کریں