سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 400

وضو میں بسم اللہ کہنا

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ابن ابی فدیک , عبدالمہیمن بن عباس بن سہل بن سعد ساعدی , سہل بن سعید الساعدی

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عَبْدِ الْمُهَيْمِنِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوئَ لَهُ وَلَا وُضُوئَ لِمَنْ لَمْ يَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا يُصَلِّي عَلَی النَّبِيِّ وَلَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا يُحِبُّ الْأَنْصَارَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مَرْحُومٍ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

عبدالرحمن بن ابراہیم ، ابن ابی فدیک، عبدالمہیمن بن عباس بن سہل بن سعد ساعدی، حضرت سہل بن سعید الساعدی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کا وضو نہ ہو اس کی نماز نہیں اور جو وضو میں اللہ کا نام نہ لے اس کا وضو نہیں اور جو مجھ پر درود شریف نہ پڑھے اس کی نماز نہیں اور جو انصار سے محبت نہ کرے اس کا درود شریف بھی نہیں۔ دوسری سند سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔

. It was narrated by Abdul- Muhaimin bin 'Abbas bin Sahl bin Sa'd As-Saidi, from his father, from his grandfather, that the Prophet said: "There is no prayer for one who does not have ablution, and there is no ablution for one who does not mention the Name of Allah (before it). There is no prayer for one who does not send blessing, (SaIat) upon the Prophet, and there is no prayer for 'one who does not love the Ansar."

یہ حدیث شیئر کریں