اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن فضیل , اعمش , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , علی
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَوَی عَنِّي حَدِيثًا وَهُوَ يَرَی أَنَّهُ کَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْکَاذِبَيْنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی الْأَشْيَبُ عَنْ شُعْبَةَ مِثْلَ حَدِيثِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، اعمش، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے میری طرف سے کوئی بات کہی یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے وہ جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے۔
It was narrated from ‘Ali that the Prophet s.a.w.w said: “Whoever transmits a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.” (Sahih) Another chain similar to the narration of Samurali bin Jundub.