سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 375

اس کی ممانعت

راوی: محمد بن یحییٰ , عبیداللہ , اسرائیل , ابواسحق , حارث , علی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ يَغْتَسِلُونَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ وَلَا يَغْتَسِلُ أَحَدُهُمَا بِفَضْلِ صَاحِبِهِ

محمد بن یحییٰ، عبیداللہ، اسرائیل، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے اور کوئی ایک دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل نہ کرتا تھا۔

It was narrated that 'Ali said: "The Prophet and his wife would take a bath from one vessel, but neither of them would have a bath with the leftover water of the other."

یہ حدیث شیئر کریں