جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔
راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , مطرف , عطیہ , ابوسعید
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ
سوید بن سعید، علی بن مسہر، مطرف، عطیہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر جھوٹی بات گھڑی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔
It was narrated that Abu Sa’eed said: “The Messenger of Allah (s.a.w.w) said: ‘Whoever tells lies about me deliberately, let him take his place in Hell.” (Sahih)