کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا
راوی: محمد بن یحییٰ , ابن ابی مریم , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ
محمد بن یحییٰ ، ابن ابی مریم، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اس کو چاہیے کہ سات بار برتن دھو لے۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah said: 'If a dog licks the vessel of anyone of you, let him wash it seven times.'''