سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 364

کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا

راوی: محمد بن یحییٰ , روح بن عبادة , مالک بن انس , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ

محمد بن یحییٰ، روح بن عبادة، مالک بن انس، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کتا تمہارے کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اس کو سات بار دھولے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "If a dog licks the vessel of anyone of you, let him wash it seven times."

یہ حدیث شیئر کریں