برتن ڈھانکنا
راوی: محمد بن یحییٰ , علی بن عبید , عبدالملک بن ابی سلیمان , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُوکِيَ أَسْقِيَتَنَا وَنُغَطِّيَ آنِيَتَنَا
محمد بن یحییٰ، علی بن عبید، عبدالملک بن ابی سلیمان، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشکیزے باندھنے اور برتن ڈھانپنے کا حکم دیا۔ (یہ حکم دن رات ہر وقت ہے لیکن رات کا خصوصی اہتمام کرنا چاہیے)
It was narrated that Jabir said: "The Prophet commanded (us) to tie up our water skins and cover our vessels."