سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 348

پیشاب کے معاملے میں شدت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عفان , ابوعوانہ , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْثَرُ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنْ الْبَوْلِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، ابوعوانہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اکثر عذاب قبر پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔

. It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger Allah said: 'Most of the torment of the grave is because of urine.'''

یہ حدیث شیئر کریں