سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 344

قضاء حاجت کے لئے جمع ہونا اور اس وقت گفتگو کرنا منع ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد احمر , ابن عجلان , عجلان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، ابن عجلان، عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز کوئی پیشاب نہ کرے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'No one among you should urinate into standing water."'

یہ حدیث شیئر کریں