سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 343

قضاء حاجت کے لئے جمع ہونا اور اس وقت گفتگو کرنا منع ہے

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ أَنْ يُبَالَ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah forbade urinating into standing water

یہ حدیث شیئر کریں