سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 341

پیشاب، پاخانہ کے لئے موزوں جگہ تلاش کرنا

راوی: محمد بن عقیل بن خویلد , حفص بن عبداللہ , ابراہیم بن طہمان , محمد بن ذکوان , یعلی بن حکیم , سعید بن جبیر , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ خُوَيْلِدٍ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ يَعْلَی بْنِ حَکِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَدَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الشِّعْبِ فَبَالَ حَتَّی أَنِّي آوِي لَهُ مِنْ فَکِّ وَرِکَيْهِ حِينَ بَالَ

محمد بن عقیل بن خویلد، حفص بن عبد اللہ، ابراہیم بن طہمان، محمد بن ذکوان، یعلی بن حکیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک گھاٹی کی طرف مڑے اور پیشاب کیا اور مجھے پیشاب کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں کشادہ ہونے پر رحم آرہا تھا۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah turned towards a mountain pass and urinated, until I took pity on him because of the way he parted his legs when he urinated.”

یہ حدیث شیئر کریں