پیشاب، پاخانہ کے لئے موزوں جگہ تلاش کرنا
راوی: محمد بن یحییٰ , ابونعمان , مہدی بن میمون , محمد بن ابی یعقوب , حسن بن سعد , عبداللہ بن جعفر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ مَا اسْتَتَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ هَدَفٌ أَوْ حَائِشُ نَخْلٍ
محمد بن یحییٰ، ابونعمان، مہدی بن میمون، محمد بن ابی یعقوب، حسن بن سعد، حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے قضاء حاجت کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پسندیدہ آڑ زمین کا ٹیلہ یا کھجور کے درختوں کا جھنڈ تھی۔
It was narrated that 'Abdullah bin Ja'far said: "The thing that the Prophet most liked to conceal himself behind when relieving himself was a hillock or a stand of date-palm trees."