پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے
راوی: عباس بن ولید دمشقی , مروان بن محمد , ابن لہیعہ , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّهُ شَهِدَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ بِغَائِطٍ أَوْ بِبَوْلٍ
عباس بن ولید دمشقی، مروان بن محمد، ابن لہیعہ، ابوزبیر، جابر بن عبد اللہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس بات کی گواہی دیتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from Jâbir bin Abdullâh: “Abu Sa’eed Al-Khudri narrated to me, that he bears witness that the Messenger Allah forbade facing the Qiblah when defecating or urinating.’”(Sahih)