پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد , سلیمان بن بلال , عمرو بن یحییٰ مازنی , ابوزید مولی ثعلبین , معقل بن ابومعقل اسدی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی الْمَازِنِيُّ عَنْ أَبِي زَيْدٍ مَوْلَی الثَّعْلَبِيِّينَ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ وَقَدْ صَحِبَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَتَيْنِ بِغَائِطٍ أَوْ بِبَوْلٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، عمرو بن یحییٰ مازنی، ابوزید مولیٰ ثعلبین، حضرت معقل بن ابومعقل اسدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ہیں بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب پاخانہ کرتے وقت دونوں قبلوں کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ma’qil bin Abu Ma’qil Al-Asadi, who was a Companion of the Prophet P.B.U.H said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade us from facing either of the two Qiblah when defecating or urinating.” (Da’if)