پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے
راوی: ابوطاہر احمد بن عمرو بن سرح , عبداللہ بن وہب , یونس , ابن شہاب , عطاء بن یزید , ابوایوب انصاری
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الَّذِي يَذْهَبُ إِلَی الْغَائِطِ الْقِبْلَةَ وَقَالَ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا
ابوطاہر احمد بن عمرو بن سرح، عبداللہ بن وہب، یونس ، ابن شہاب، عطاء بن یزید، حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قضاء حاجت کے لئے جانے والے کو قبلہ کی طرف منہ کرنے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ مشرق یا مغرب کی طرف کر لیا کرو۔
It was narrated that Abu Ayyub Ansãri said: “The Messenger of Allah p.b.u.h forbade the person who went to the Gha’it to face the Qiblah. He said: ‘Face towards the east or the west.’” (Sahih)