سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 311

دایاں ہاتھ شرمگاہ کو لگانا اور اس سے استنجاء کرنا مکروہ ہے۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , صلت بن دینار , عقبہ بن صہبان , عثمان بن عفان

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ مَا تَغَنَّيْتُ وَلَا تَمَنَّيْتُ وَلَا مَسِسْتُ ذَکَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

علی بن محمد، وکیع، صلت بن دینار، عقبہ بن صہبان، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا میں نے نہ گانا گایا نہ جھوٹ بولا نہ دایاں ہاتھ شرمگاہ کو لگایا جب سے ان باتوں کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی ۔

It was narrated that ‘Uqbah bin Suhbân said: “I heard ‘Uthmân bin ‘Affân say: ‘I never sang a song or told a lie or touched my penis with my right hand after I swore on oath of allegiance to the Messenger of Allah P.B.U.H to that effect.’” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں