جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔
راوی: عبداللہ بن عامر بن زرارة واسماعیل بن موسیٰ , شریک , منصور , ربعی ابن حراش ,
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْذِبُوا عَلَيَّ فَإِنَّ الْکَذِبَ عَلَيَّ يُولِجُ النَّارَ
عبداللہ بن عامر بن زرارة واسماعیل بن موسی، شریک، منصور، ربعی ابن حراش، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھ پر جھوٹ نہ گھڑو کیونکہ مجھ پر جھوٹ گھڑنے کا فعل آگ میں داخل کر دے گا۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah S.A.W.W said:‘Do not tell lies about me, for telling lies about me leads to Hell (Fire).” (Sahih)