بیٹھ کر پیشاب کرنا
راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , ابن جریج , عبدالکریم بن ابی امیہ , نافع , ابن عمر , عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُولُ قَائِمًا فَقَالَ يَا عُمَرُ لَا تَبُلْ قَائِمًا فَمَا بُلْتُ قَائِمًا بَعْدُ
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، ابن جریج، عبدالکریم بن ابی امیہ، نافع، ابن عمر، حضرت عمر فرماتے ہیں (ایک مرتبہ) مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہوئے دیکھا۔ فرمایا اے عمر کھڑے ہو کر پیشاب مت کرو چنانچہ اس کے بعد سے میں نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔
It was narrated that ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H saw me urinating while standing, and he said: ‘0 ‘Umar, do not urinate standing up.’ So I never urinated whilst standing after that.” (Da’if)