بیت الخلاء میں ذکر اللہ اور انگوٹھی لے جانے کا حکم
راوی: نصر بن علی جہضمی , ابوبکر حنفی , ہمام بن یحیی , ابن جریج , زہری , انس بن مالک
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ وَضَعَ خَاتَمَهُ
نصر بن علی جہضمی، ابوبکر حنفی، ہمام بن یحیی، ابن جریج، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہونے لگتے تو اپنی انگوٹھی اتار دیتے۔
It was narrated from Anas bin Mâlik that when the Prophet entered the toilet, he would take off his ring. (Da’if)