سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 301

بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد کی دعا

راوی: ہارون بن اسحق , عبدالرحمن محاربی , اسماعیل بن مسلم , حسن و قتادة , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ الْحَسَنِ وَقَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنْ الْخَلَائِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَی وَعَافَانِي

ہارون بن اسحاق ، عبدالرحمن محاربی، اسماعیل بن مسلم، حسن و قتادہ، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء سے باہر آتے تو یہ دعا پڑھتے ہیں (الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَی وَعَافَانِي) تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت دی۔

It was narrated that Anas bin Mâlik said: “When ever the Prophet exited the toilet, he would say: ‘Al-hamdu lillahillahi adhhaba ‘annial-adha wa ‘ãfâni (Praise is to Allah Who has relieved me of impurity and given me good health).” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں