سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , وکیع , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَی اللَّهَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ ، وکیع، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے فرمانبرداری کی میری اس نے اللہ کی فرمانبرداری کی اور جس نے نافرمانی کی میری اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever obeys me, obeys Allah; and whoever disobeys me, disobeys Allah.” (Sahih)