مسواک کے بارے میں
راوی: محمد بن عبدالعزیز , مسلم بن ابراہیم , بحر بن کثیر , عثمان بن ساج , سعید بن جبیر , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ کَنِيزٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَاجٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ إِنَّ أَفْوَاهَکُمْ طُرُقٌ لِلْقُرْآنِ فَطَيِّبُوهَا بِالسِّوَاکِ
محمد بن عبدالعزیز، مسلم بن ابراہیم، بحر بن کثیر، عثمان بن ساج، سعید بن جبیر، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تمہارے منہ قرآن کے راستے ہیں انہیں مسواک کے ذریعے پاک صاف رکھا کرو ۔
It was narrated that ‘Ali bin Abu Talib said: “Your mouths are the paths of the Qur’ân, so perfume them with the tooth stick. (Da’if)