مسواک کے بارے میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شریک , مقدام بن شریح بن ہانی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ قُلْتُ أَخْبِرِينِي بِأَيِّ شَيْئٍ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْدَأُ إِذَا دَخَلَ عَلَيْکِ قَالَتْ کَانَ إِذَا دَخَلَ يَبْدَأُ بِالسِّوَاکِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، مقدام بن شریح بن ہانی کہتے ہیں میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا بتائیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب آپ کے پاس آتے تو سب سے پہلے کیا کام کرتے؟ فرمایا داخل ہوتے ہی سب سے پہلے مسواک کرتے۔
It was narrated from Miqdâm bin Shuraih bin Hani’ that his father said: “I said to ‘Aishah: ‘Tell me, what was the first thing that the Messenger of Allah P.B.U.H did when he entered upon you?’ She said: ‘The first thing he would do would be to use the tooth stick.” (Sahih)