وضو اور غسل جناب کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , ہمام , قتادة , صفیہ بن شیبہ , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، صفیہ بن شیبہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد سے وضو اور ایک صاع سے غسل کر لیتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sâ’.”(Sahih)