وضو اور غسل جناب کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن ابراہیم , ابوریحانہ , سفینہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ عَنْ سَفِينَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن ابراہیم، ابوریحانہ، حضرت سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مد سے وضو اور صاع سے غسل کر لیتے تھے (ایک مد ساڑھے چودہ چھٹانک کا ہوتا ہے، اور ایک صاع ساڑھے تین سیر دو چھٹانک کا ہوتا ہے)
It was narrated that Safinah said: ’The Messenger of Allah P.B.U.H used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sã’” (Sahih)