علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا
راوی: محمد بن اسماعیل , وہب بن اسماعیل اسدی , عبداللہ بن سعید مقبری , ان کے دادا , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ أَنْبَأَنَا وَهْبُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَعَلَّمَ الْعِلْمَ لِيُبَاهِيَ بِهِ الْعُلَمَائَ وَيُجَارِيَ بِهِ السُّفَهَائَ وَيَصْرِفَ بِهِ وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْهِ أَدْخَلَهُ اللَّهُ جَهَنَّمَ
محمد بن اسماعیل، وہب بن اسماعیل اسدی، عبداللہ بن سعید مقبری، ان کے دادا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے علم اس لئے حاصل کیا تاکہ علماء کے سامنے فخر کرے اور بے وقوفوں سے بحثیں کرے اور لوگوں کو اپنی طرف مائل کرے اللہ تعالیٰ اس کو دوزخ میں داخل فرمائیں گے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever seeks knowledge in order to argue with the foolish, or to show off before the scholars, or to attract people’s attention, Allah will admit him to Hell.” (Da’if)