حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابونضر , شعبہ , عبداللہ بن ابی السفر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ يَقُولُ جَالَسْتُ ابْنَ عُمَرَ سَنَةً فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابونضر، شعبہ، عبداللہ بن ابی السفر فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں ایک سال حضرت ابن عمر کے پاس رہا مگر کبھی انہیں حضور کی جانب سے کوئی بات کرتے ہوئے نہیں سنا۔
It was narrated that ‘Abdullâh bin Abu Safar said: “I heard Ash-Sha’bi saying: ‘I sat with Ibn ‘Umar for a year and I did not hear him narrate anything from the Messenger of Allah (S.A.W.W). (Sahih)