علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا
راوی: احمد بن عاصم عبادانی , بشیر بن میمون , اشعث بن سوار , ابن سیرین , حذیفہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ سَمِعْتُ أَشْعَثَ بْنَ سَوَّارٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ لِتُبَاهُوا بِهِ الْعُلَمَائَ أَوْ لِتُمَارُوا بِهِ السُّفَهَائَ أَوْ لِتَصْرِفُوا وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْکُمْ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِکَ فَهُوَ فِي النَّارِ
احمد بن عاصم عبادانی، بشیر بن میمون، اشعث بن سوار، ابن سیرین، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا علم اس لئے حاصل نہ کرو کہ علماء کے سامنے فخر کرو یا جاہلوں سے بحث وتکرار کرو یا لوگوں کو اپنی طرف مائل کرو اس لئے کہ جو ایسا کرتا ہے وہ دوزخ میں جائے گا۔
It was narrated that Hudhaifah said: “I heard the Messenger of Allah p.b.u.h say: ‘Do not acquire knowledge in order to show off before the scholars, or to argue with the foolish, or to attract people’s attention, for whoever does that will be in Hell.” (Da’if)