علم سے نفع اٹھانا اور اس کے مطابق عمل کرنا
راوی: محمد بن یحییٰ , ابن ابی مریم , یحییٰ بن ایوب , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ لِتُبَاهُوا بِهِ الْعُلَمَائَ وَلَا لِتُمَارُوا بِهِ السُّفَهَائَ وَلَا تَخَيَّرُوا بِهِ الْمَجَالِسَ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِکَ فَالنَّارُ النَّارُ
محمد بن یحییٰ، ابن ابی مریم، یحییٰ بن ایوب، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں علم اس لئے حاصل نہ کرو کہ علماء کے سامنے فخر کرو یا جاہلوں سے تکرار کرو اور نہ ہی علم سے (دنیوی جاہ کی) مجالس تلاش کرو جو ایسا کرے گا تو آگ ہے آگ۔
It was narrated from Jâbir bin ‘Abdulláh that the Prophet said: “Do not seek knowledge in order to show off in front of the scholars, or to argue with the foolish, and do not choose the best seat in a gathering, due to it (i.e. the knowledge which you have learned) for whoever does that the Fire, the Fire (awaits him).” (Da’if)