سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 247

طلب علم کے بارے میں وصیت

راوی: محمد بن حارث بن راشد مصری , حکم بن عبدة , ابوہارون عبدی , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ رَاشِدٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ عَبْدَةَ عَنْ أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيَأْتِيکُمْ أَقْوَامٌ يَطْلُبُونَ الْعِلْمَ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمْ فَقُولُوا لَهُمْ مَرْحَبًا مَرْحَبًا بِوَصِيَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقْنُوهُمْ قُلْتُ لِلْحَکَمِ مَا اقْنُوهُمْ قَالَ عَلِّمُوهُمْ

محمد بن حارث بن راشد مصری، حکم بن عبدة، ابوہارون عبدی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں عنقریب تمہارے پاس بہت سے لوگ علم کی تلاش میں آئیں گے تم جب انہیں دیکھو تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے مطابق ان کو کہنا خوش آمدید ، خوش آمدید اور ان کو خوب علم سکھانا۔

Abu Sa’eed Al-Khudri narrated that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “People will come to you seeking knowledge. When you see them, say to them, ‘Welcome, welcome,’ in obedience to the injunctions of the Messenger of Allah , and instruct them in knowledge.” (One of the narrators said) “I said to Al-Hakam: ‘What is ‘Iqnuhum?’ He said: ‘Instruct them.’” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں