ہمراہیوں کو پیچھے پیچھے چلانے کی کراہت کے بارے میں
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , اسود بن قیس , نبیع عنزی , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَی مَشَی أَصْحَابُهُ أَمَامَهُ وَتَرَکُوا ظَهْرَهُ لِلْمَلَائِکَةِ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، اسود بن قیس، نبیع عنزی، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلتے تو صحابہ (آپ کی منشا کے مطابق) آپ کے آگے آگے چلتے اور آپ کی پشت ملائکہ کے لئے چھوڑ دیتے (کیونکہ آپ کے پیچھے فرشتے چلا کرتے تھے) ۔
It was narrated that Jâbir bin ‘Abdullâh said: “When the Prophet
P.B.U.H walked, his Companions would walk in front of him, and he would leave his back for the angels.”(Hasan)