لوگوں کو بھلائی کی باتیں سکھانے والے کا ثواب
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب مدنی , اسحق بن ابراہیم , صفوان بن سلیم , عبیداللہ بن طلحہ , حسن بصری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ يَتَعَلَّمَ الْمَرْئُ الْمُسْلِمُ عِلْمًا ثُمَّ يُعَلِّمَهُ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ
یعقوب بن حمید بن کا سب مدنی، اسحاق بن ابراہیم، صفوان بن سلیم، عبیداللہ بن طلحہ، حسن بصری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین صدقہ یہ ہے کہ مسلمان شخص علم حاصل کر کے اپنے مسلمان بھائی کو سکھا دے (یعنی پہلے خود علم حاصل کرے چاہے ایک حدیث مبارکہ کا ہی ہو اور اس کو دیگر لوگوں تک پہنچا دے، یہ علم کا پہنچانا بھی صدقہ جاریہ ہے) ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said:“The best of charity is when a Muslim man gains knowledge, then he teaches it to his Muslim brother.” (Da’if)