سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 222

علمائ(کرام) کی فضیلت اور طلب علم پر ابھارنا

راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , روح بن جناح ابوسعید , مجاہد , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ أَبُو سَعْدٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيهٌ وَاحِدٌ أَشَدُّ عَلَی الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ

ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، روح بن جناح ابوسعید، مجاہد ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابدوں سے بہتر ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘One Faqih (knowledgeable man) is more formidable against the Shaitan than one thousand devoted worshippers.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں