علمائ(کرام) کی فضیلت اور طلب علم پر ابھارنا
راوی: بکر بن خلف ابوبشر , عبدالاعلی , معمر , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ
بکر بن خلف ابوبشر، عبدالاعلی، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں اسے دین میں بصیرت عطاء فرما دیتے ہیں ۔
It was narrated that Abu Hurairab said: “The Messenger of Allah said: ‘When Allah wills good for a person, He causes him to understand the religion.’”(Sahih)