سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 213

قرآن سیکھنے، سکھانے کی فضلیت

راوی: ازہر بن مروان , حارث بن نبہان , عاصم بن بہدلہ , بہدلہ

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِيَارُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ قَالَ وَأَخَذَ بِيَدِي فَأَقْعَدَنِي مَقْعَدِي هَذَا أُقْرِئُ

ازہر بن مروان، حارث بن نبہان، عاصم بن بہدلہ، حضرت بہدلہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن سیکھیں اور سکھائیں۔ عاصم کہتے ہیں کہ انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر اس جگہ بٹھایا تاکہ قرآن پڑھاؤں ۔

Mus’ab bin Sa’d narrated that his father said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘The The best of you is one who learns the Qurân and teaches it.’”‘Then he Mus’ab) took me (the narrator) by the hand and made me sit here and I started to teach Quran.(Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں