حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم اور اس کا مقابلہ کرنے والے پر سختی
راوی: علی بن منذر , محمد بن فضیل , مقبری , ان کے دادا , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ حَدَّثَنَا الْمَقْبُرِيُّ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا أَعْرِفَنَّ مَا يُحَدَّثُ أَحَدُکُمْ عَنِّي الْحَدِيثَ وَهُوَ مُتَّکِئٌ عَلَی أَرِيکَتِهِ فَيَقُولُ اقْرَأْ قُرْآنًا مَا قِيلَ مِنْ قَوْلٍ حَسَنٍ فَأَنَا قُلْتُهُ
علی بن منذر، محمد بن فضیل، مقبری، ان کے دادا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ اس کے سامنے میری حدیث بیان کی جائے اور وہ پلنگ پر تکیہ لگائے ہوئے ہو یوں کہے کہ صرف قرآن پڑھو کیونکہ جو اچھی بات ہے وہ میری کہی ہوئی ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet S.A.W.W said:“I do not want to hear of anyone of you who, upon hearing a Hadith narrated from me, says while reclining on his pillow:‘Recite Qur’ân (to verify this Hadith).’ (Here the Prophet said:) Any excellent word that is said, it is I who have said it.” [How then can you reject what I have said? (Da’if)