سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 189

جہیمیہ کے انکار کے بارے میں

راوی: محمد بن یحییٰ , صفوان بن عیسیٰ , ابن عجلان , عجلان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتَبَ رَبُّکُمْ عَلَی نَفْسِهِ بِيَدِهِ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ الْخَلْقَ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي

محمد بن یحییٰ، صفوان بن عیسیٰ، ابن عجلان، عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے پرودگار نے مخلوق کی تخلیق سے پہلے اپنے آپ پر اپنے ہاتھ سے لکھ لیا کہ میری رحمت میرے غصہ سے آگے ہے۔

t was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Your Lord wrote for Himself with His Own Hand before He created the creation: “My mercy precedes My wrath.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں